السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمیری تمام احباب اور کٹھیالہ شیخاں کے پیج کے ایڈمن حضرات سے گذارش ہے کہ آپ سب ہمارے پیارے بھائی رضوان اشرف صاحب کی رہائی کے لیے سوشل میڈیا کو ہتھیار بنائے اور ایک ہیش ٹیگ چلائیں#رضوان_اشرف_کو_رہا_کرو#releaserizwanashrafیہ اس لیے کہ جب قیامت کے دن ہمارا نام پکارا جائے تو ہم بھی اس صف میں کھڑے ہوں جنہوں نے ناموس رسالت کا دفاع کرنے والوں ک ساتھ دیا ۔ بلکل اسی طرح جس طرح نمرود نے آگ جلائی تھی حضرت ابرہیم علیہ السلام کے لیے تو ایک پرندہ اپنی چونچ میں پانی بھر کے لاتا قربی دریا سے اور بھٹکلی آگ میں ڈال دیتا ۔ کسی نے اس سے پوچھا تمہاری چونچ میں موجود اس پانی سے اس آگ کو کیا فرق پڑے گا؟ کہنے لگا یہ میری کوشش ہے میری اوقات کے مطابق قیامت کے دن جب مجھے سے سوال ہوگا کہ میرا حبیب آگ میں جل رہا تھا تو توں نے کیا کیا؟ تو میں کہہ سکوں گا یا رب العالمین میں اپنی ہمت کے مطابق آگ بجھانے کی پوری کوشش کی۔ ہمارا ہیش ٹیگ چلانا ہماری ہمت جمکے مطابق کوشش ہے۔ اس کوشش میں سب شامل ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری تمام احباب اور کٹھیالہ شیخاں کے پیج کے ایڈمن حضرات سے گذارش ہے کہ آپ سب ہمارے پیارے بھائی رضوان اشرف صاحب کی رہائی کے لیے سوشل میڈیا کو ہتھیار بنائے اور ایک ہیش ٹیگ چلائیں
#رضوان_اشرف_کو_رہا_کرو
#releaserizwanashraf
یہ اس لیے کہ جب قیامت کے دن ہمارا نام پکارا جائے تو ہم بھی اس صف میں کھڑے ہوں جنہوں نے ناموس رسالت کا دفاع کرنے والوں ک ساتھ دیا ۔
بلکل اسی طرح جس طرح نمرود نے آگ جلائی تھی حضرت ابرہیم علیہ السلام کے لیے تو ایک پرندہ اپنی چونچ میں پانی بھر کے لاتا قربی دریا سے اور بھٹکلی آگ میں ڈال دیتا ۔ کسی نے اس سے پوچھا تمہاری چونچ میں موجود اس پانی سے اس آگ کو کیا فرق پڑے گا؟ کہنے لگا یہ میری کوشش ہے میری اوقات کے مطابق قیامت کے دن جب مجھے سے سوال ہوگا کہ میرا حبیب آگ میں جل رہا تھا تو توں نے کیا کیا؟ تو میں کہہ سکوں گا یا رب العالمین میں اپنی ہمت کے مطابق آگ بجھانے کی پوری کوشش کی۔
ہمارا ہیش ٹیگ چلانا ہماری ہمت جمکے مطابق کوشش ہے۔ اس کوشش میں سب شامل ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا
#رضوان_اشرف_کو_رہا_کرو
Comments
Post a Comment