Posts
بھائی مظہر کی اچانک وفات کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا بڑے پیارے بھائی اللہ کی ذات قبر کے عذاب سے بچائیں

- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمیری تمام احباب اور کٹھیالہ شیخاں کے پیج کے ایڈمن حضرات سے گذارش ہے کہ آپ سب ہمارے پیارے بھائی رضوان اشرف صاحب کی رہائی کے لیے سوشل میڈیا کو ہتھیار بنائے اور ایک ہیش ٹیگ چلائیں#رضوان_اشرف_کو_رہا_کرو#releaserizwanashrafیہ اس لیے کہ جب قیامت کے دن ہمارا نام پکارا جائے تو ہم بھی اس صف میں کھڑے ہوں جنہوں نے ناموس رسالت کا دفاع کرنے والوں ک ساتھ دیا ۔ بلکل اسی طرح جس طرح نمرود نے آگ جلائی تھی حضرت ابرہیم علیہ السلام کے لیے تو ایک پرندہ اپنی چونچ میں پانی بھر کے لاتا قربی دریا سے اور بھٹکلی آگ میں ڈال دیتا ۔ کسی نے اس سے پوچھا تمہاری چونچ میں موجود اس پانی سے اس آگ کو کیا فرق پڑے گا؟ کہنے لگا یہ میری کوشش ہے میری اوقات کے مطابق قیامت کے دن جب مجھے سے سوال ہوگا کہ میرا حبیب آگ میں جل رہا تھا تو توں نے کیا کیا؟ تو میں کہہ سکوں گا یا رب العالمین میں اپنی ہمت کے مطابق آگ بجھانے کی پوری کوشش کی۔ ہمارا ہیش ٹیگ چلانا ہماری ہمت جمکے مطابق کوشش ہے۔ اس کوشش میں سب شامل ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا

#releaserizwanashrafاللہ پاک رضوان اشرف کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ اللہ پاک صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک مشکلات میں آسانیاں عطا فرماۓ آمین ثم آمین ،،،،🤲🤲

ٹاؤبٹ گاؤں، نیلم ویلی، آذاد کشمیر۔۔🏞🌿Scenic colorful Taobat of Neelum valley 💞#Taobat (ٹاؤبٹ ) is a village in #Sharda Tehsil in #Neelam Valley, Azad #Kashmir, Pakistan. It is located 200 kilometers (120 mi) from #Muzaffarabad and 39 kilometers (24 mi) from #Kel. It is the last station in Neelam valley. It is also the nearest location from where Neelam River enters Pakistani territory and becomes River Neelum.

kirdarکردار__!فرض کیجیئے آپ کسی محفل یا کسی عام جگہ کھڑے چائے پی رہے ہیں اور قریب سے گزرنے والا کوئی شخص، زور دار طریقے سے آپ سے ٹکرا جاتا ہے۔ تو ظاہر سی بات ہے کہ آپ کے کپ سے چائے چھلک جائے گی۔کوئی آپ سے دریافت کرے کہ آپ کے کپ سے چائے ہی کیوں چھلکی؟تو یقیناً آپ کا جواب ہوگا کہ جب کپ میں تھی ہی چائے تو چائے ہی چھلکنی تھی۔ کیونکہ وہی کچھ چھلکے گا، جو آپ کے کپ میں ہوگا۔بالکل اسی طرح زندگی میں ہمیں جب کبھی کوئی دھکا لگتا ہے، تو ہماری اصلیت چھلکتی ہے-یعنی جو ہمارے اندر تربیت کے ذریعے ڈالا گیا ہوگا یا کردار سازی کی صورت ہم نے خود اپنے اندر اکٹھا کررکھا ہوگا، وہ سامنے آ جاتا ہیں-انسان کی اصلیت تب ہی سامنے آتی ہے، جب اسے دھکا لگتا ہے یا کسی مشکل کا شکار ہوتا ہے۔تو دیکھنا یہ ہے کہ آپ کو دھکا لگا، تو کیا چھلکا؟صبر، خاموشی، شکر گذاری، رواداری، سکون، انسانیت، وقار!یا__!غصہ، کڑواہٹ، جنون، حسد، نفرت، حقارت۔چن لیجیئے کہ ہمیں اپنے کردار کو کن جذبات سے بھرنا ہے۔اپنی عادات و اطوار کن اجزا سے تعمیر کرنی ہیں۔ فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے۔